کہانیاں

مٹھا ئی تقسیم کی تھی

حمیر ہ جب پیدا ہو ئی تھی تب بھی اس کے با پ نے خو شی اور صبر و شکر کا دا من ہا تھ سے نا چھو ڑا تھا خا ندا ن اور محلے وا لو ں کے لا کھ ا عترا ضا ت ہو نے کے با و …

Read More »

بچوں کے سامنے بڑی بے دردی سے مارا

ایک شوہر نے اپنی بیوی کو اس کے بچوں کے سامنے بڑی بے دردی سے مارا جس سے بچے خوف زدہ ہوکر رونے لگ گئے۔ بچوں کا یہ حال دیکھ کر ماں رنجیدہ ہوگئی، جیسے ہی اس کے شوہر نے اس کے چہرے پر مارا تو روتے ہوئے کہنے لگی …

Read More »

! بھلا کیسے؟

یونانی کہتے ہیں کہ عورت سانپ سے زیادہ خطرناک ہے۔ سقراط کا کہنا تھا کہ عورت سے زیادہ اور کوئی چیز دنیا میں فتنہ و فساد کی نہیں۔ بونا وٹیوکر کا قول ہے کہ عورت اس بچھو کی مانند ہے جو ڈنگ مارنے پر تلا رہتا ہے۔ یوحنا کا قول …

Read More »

بس میں نکاح

لاہور ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺑﺲ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺑﺲ ﺳﭩاپ ﺳﮯ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﻓﺮﻧﭧ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺟﻮ بہت ﺍﭼﻬﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﺎ ﮐﻬﮍے ﮨﻮ گئے ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ” ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻬﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﮑﺎﺭﯼ ﯾﺎ ﮔﺪﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ …

Read More »

والدین

ایک بار ایک باپ اپنے بیٹے سے ملنے شہر جاتا ہے۔ وہاں اس کے بیٹے کے ساتھ ایک خوبصورت لڑکی بھی رہتی ہے۔ تینوں ڈنر کی ٹیبل پر بیٹھ جاتے ہیں پاپا : بیٹا تمہارے ساتھ یہ لڑکی کون ہے؟بیٹا : پاپا، یہ لڑکی میری روم پارٹنر ہے، اور میرے …

Read More »

شادی کا دن گزر گیا

ایک خاتون اپنا واقعہ لکھتی ہیں کہ میری بیٹی لاہور میں شاپنگ کی غرض سے آئی‘ اس کے دیور کی شادی تھی‘ ہم مقامی مارکیٹ میں ایک بڑی سی فیبرکس کی دکان پر گئے‘ وہاں مختلف لباس دیکھتے رہے‘ وہاں ایک لباس پسند آیا‘ مگر قیمت میں ان بن کے …

Read More »

دو شرطیں

ایک صاحب تھے جو شادی کی تلاش میں کہیں لمبے نکل گئے اور شادی کی عمر نکل گئی۔ آخر ایک جوان لڑکی پسند آ گئی تو رشتہ بھیج دیا۔جوان لڑکی نے دو شرطیں رکھیں اور شادی پر تیار ہوگئی۔ پہلی یہ کہ ہمیشہ جوانوں میں بیٹھو گے۔ دوسرے یہ کہ …

Read More »

ﭘﮩﻠﯽ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﺎﮞ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ

ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﺎﮞ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻭﮦ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ . ﺍﺑﮭﯽ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﯽ ﺩﯾﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﮧ ﺩﻟﮩﮯ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺍﻭﺭ …

Read More »

میری وصیت یہ ہے کہ جب میری جان نکل جائے

حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کا زمانہ ہے۔ آپ کی ایک شاگردہ جو باقاعدہ آپ کا درس سننے آتی تھی۔ نہایت عبادت گزار تھی۔ اس بے چاری کا جوانی میں خاوند چل بسا۔ اس نے دل میں سوچا! ایک بیٹا ہے اگر میں دوسرا نکاح کرلوں گی تو مجھے …

Read More »

کیا پڑوسی نے بھی مدد کرنے سے انکار کیا

بصرہ میں ایک عابد زاہد شیخ اسماعیل رہا کرتا تھا جو نہایت ہی غریب انسان تھا۔ اس کی تین بیٹیاں تھیں۔ چوتھی بیٹی کی پیدائش کے دنوں میں اسکی غربت کا یہ حال تھا کہ اس کے گھر میں چراغ تک نہیں تھا۔ اور جب پیدائش کو ایک دو دن …

Read More »