دلچسپ و عجیب

حکمت الٰہی

ایک مرتبہ اللہ نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے دریافت کیا کہ… اے عزرائیل آج تک جن لوگوں کی روح تو نے قبض کی ان میں سے کسی پر تجھے رحم بھی آیا؟…. عزرائیل نے عرض کیا.:اے پروردگار تو خوب جانتا ہے کہ روح قبض کرتے وقت ہمیشہ میرا دل …

Read More »

شہزادہ

ایکد شہزادہ اپنے استاد سے سبق پڑھ رہا تھا.. استاد نے اسے دو جملے پڑھائے..1 ــ جھوٹ مت بولو..2 ــ غصہ نہ کرو..کچھ دیر کے وقفے کے بعد شہزادے کو سبق سنانے کو کہا گیا تو شہزادے نے جواب دیا کہ ابھی سبق یاد نہیں ھوسکا..دوسرے دن پھر استاد نے …

Read More »

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﺎ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻓﯿﺼﻠﮧ

ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺩﻭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﺗﮭﮯ، ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺗﯿﻦﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ.ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺎﻧﭻ ، ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮑﺮﮐﮭﺎﻧﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯽ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﮯﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺑﮭﯽﺁﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻏﺖﮨﻮﺉ ﺗﻮﺍﺱ ﻧﮯ ﺁﭨﮫ ﺩﺭﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮧ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺩﮮ ﺩﯼ …

Read More »

غسل طریقہ یہ ہے کہ پہلے

غسل میں عورت کن باتوں کا خیال رکهے * —————————————— سوال: فرض غسل میں عورت کن باتوں کا خاص اہتما م کرے ؟ جواب : فرض غسل میں عورت درج ذیل باتوں کا خاص اہتمام کرے ۔ 1۔ غسل طریقہ یہ ہے کہ پہلے ہاتھ دھوئے اور استنجاء کرے پھر …

Read More »

تو وہاں ایک شخص ایک قبر کے پاس بیٹھا زار وقطار رو رہاتھ

ایک روز حضرتِ عیسیٰ عَلَیْہِ سَّلَام کا گزر ایک قبرستان سے ہوا ، تو وہاں ایک شخص ایک قبر کے پاس بیٹھا زار وقطار رو رہاتھا _ آ پ عَلَیْہِ السَّلَام نے رونے کا سبب پوچھا تو کہنے لگا : یہ میری زوجہ کی قبر ہے، یہ میرے چچا کی …

Read More »

شرائط قبول کر لیں اورشادی کر لی

امریکہ میں ایک نوجوان کلمہ گو مسلمان تھا‘ دفتر میں کام کرتا تھا‘ دفتر میں کام کرنے والی ایک امریکن لڑکی سے اس کا تعلق بن گیا‘ اور اس کا محبت یہ تعلق اتنا بڑھا کہ اس نے یہ محسوس کیا کہ اب میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ …

Read More »

یہ وقت بھی گزر جائے گا ۔

ایک شخص نے کسی کا قرض ادا کرنا تھا، قرض خواہ نے قرضدار کو مزدوری کے طور پر بیل کے ساتھ ہل میں جوت دیا۔ایک تیسرا شخص وہاں سے گزرا تو اسے قرض دار کی حالت پر ترس آگیا، اسنے قرض دار کو قرض ادا کرنے کی آفر کی لیکن …

Read More »

اگر شطیان کسی میان بیوی کے درمیان جھگڑا کرتا ہے تو

انسان اپنی زندگی میں ناجانے کتنے ہی لوگوں کے ساتھ تعلق قائم کرتا ہے بہت سارے لوگ اس کی زندگی میں آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں ۔انسان بے شمار لوگوں کو اپنا دوست بنتا ہے ۔وہ لوگ وقت کے ساتھ اس کو چھوڑ کر چلے ہی جاتے ہیں انہیں …

Read More »

یہ ویڈیو دیکھ لو

آج اس ویڈیو میں ہم جانے کے مختلف مہینوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس مہینے میں شادی نہیں کرنی چاہیے اس مہینے میں آسمان سے بلائیں اترتی ہیں جنات مضبوط ہوجاتے ہیں انسان پر سختی ہوجاتی ہے اور اگر ان مہنوں میں شادی کی جائے تو وہ …

Read More »

حضرت عمر فاروق نے ایسا جواب کیوں دیا۔ کمنٹ میں اوکے لکھیں

سیدنا عمرؓ کے پاس کعب اسدی تشریف فرما تھے، ایک خاتون آئی اورآ کر کہنے لگی: امیر المومنین! میرا خاوند بہت نیک ہے، ساری رات تہجد پڑھتا رہتا ہے، اور سارا دن روزہ رکھتا ہے،- اور یہ کہہ کر خاموش ہو گئی، عمرؓ بڑے حیران کہ خاتون کیا کہنے آئی …

Read More »